ہانگ کانگ جونیئر سکواش چیمپئن شپ کا ٹائٹل حذیفہ شاہد کے نام

کوارٹر فائنل میں پاکستانی کھلاڑی نے چینی پلیئر کو سٹریٹ گیمز میں ہرایا تھا-

ہانگ کنگ:پاکستان کے حذیفہ شاہد نے انڈر 13 ہانگ کانگ جونیئر سکواش چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا۔
حذیفہ شاہد نے فائنل میں ہانگ کانگ کے وانگ ہو کیو کو شکست دی اور پاکستانی پلیئر نے مقابلہ بآسانی 6-11، 8-11 اور 4-11 سے جیتا۔واضح رہے کہ سیمی فائنل میں حذیفہ نے ملائیشیا کے سیکنڈ سیڈ راتھیرن ودھورن کو شکست دی تھی،اس کے علاوہ کوارٹر فائنل میں پاکستانی کھلاڑی نے چینی پلیئر کو سٹریٹ گیمز میں ہرایا تھا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں