وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا
فاقی کابینہ کے ہونے والے اجلاس میں ای سی سی کے فیصلوں کی توثیق کی جائے گی-
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل صبح 11 بجے طلب کیا، اجلاس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے کل ہونے والے اجلاس میں ای سی سی کے فیصلوں کی توثیق کی جائے گی۔
Load/Hide Comments




