الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیئے،نوٹی فکیشن جاری

بلدیاتی انتخابات حالیہ قانون سازی کے پیش نظر ملتوی کیے گئے،نوٹی فکیشن -فائل: فوٹو

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد ملتوی کردیا۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کے حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔نوٹی فکیشن کے مطابق بلدیاتی انتخابات کا انعقاد تاحکم ثانی ملتوی کردیا گیا ہے اور بتایا گیا ہے کہ بلدیاتی انتخابات حالیہ قانون سازی کے پیش نظر ملتوی کیے گئے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں