راولپنڈی ضلع و شہر کے داخلی و خارجی راستے مکمل سیل، غیر ضروری سفر سے گریز کریں

راولپنڈی ،ناز سینما روڈ، راجہ بازار، گوالمنڈی، کچہری چوک مکمل طور پر بندہے-

راولپنڈی:پی ٹی آئی کی احتجاجی کال کی وجہ سے انتظامیہ نے راولپنڈی شہر کو مختلف مقامات سے بند کردیاہے
تفصیلات کے مطابق راولپنڈی، ٹی چوک، 26 نمبر چونگی ،فیض آباد، مندرہ، چکوال موڑ، جی ٹی روڈ بندکردیاگیا.راولپنڈی، پارک روڈ، کلمہ چوک، ڈھوک سیدان روڈ، ٹینچ باٹا، منڈی موڑ 4TH 5TH 6TH ایونیو بھی بند.راولپنڈی ،ناز سینما روڈ، راجہ بازار، گوالمنڈی، کچہری چوک مکمل طور پر بندہےجبکہ چکوال راولپنڈی روڈاورمری راولپنڈی روڈ بند ہونے کی اطلاعات ہیں.مزید کارروائی جاری ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں