آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے کابینہ کا ہنگامی اجلاس شروع

وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد آئینی ترمیم کو منظوری کیلئے سینیٹ میں پیش کیا جائے گا -فوٹو: فائل

اسلام آباد(جاگیرنیوز) آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری کیلئے وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شام 7 بج کر 30 پر شروع ہوا جس میں وفاقی وزرا، کابینہ اراکین شریک ہیں۔ اجلاس میں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دی جائے گی۔وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد آئینی ترمیم کو منظوری کیلئے سینیٹ میں پیش کیا جائے گا اور پھر امکان ہے کہ کل اسے قومی اسمبلی سے منظور کروایا جائے گا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں