اجلاس کو بغیر کسی کارروائی کے صبح ساڑھے 9 بجے تک ملتوی

مجوزہ آئینی ترمیمی بل کی منظوری کیلئے وفاقی کابینہ کا اجلاس نہ ہوسکا

اسلام آباد (جاگیر نیوز) مجوزہ آئینی ترمیمی بل کی منظوری کیلئے وفاقی کابینہ کا اجلاس نہ ہو سکا۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شام 7 بج کر 30 پر شروع ہوا جس میں وفاقی وزرا، کابینہ اراکین شریک ہوئے، اعلامیے کے مطابق آج کے اجلاس کو بغیر کسی کارروائی کے صبح ساڑھے 9 بجے تک ملتوی کردیا گیا ہے۔وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد آئینی ترمیم کو منظوری کیلئے سینیٹ میں پیش کیا جائے گا اور پھر امکان ہے کہ کل اسے قومی اسمبلی سے منظور کروایا جائے گا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں