مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب

وزیراعظم شہباز شریف اراکین کو 26 ویں آئینی ترمیم پر اعتماد میں لیں گے

اسلام آباد (جاگیر نیوز) مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا۔
ذرائع کے مطابق اجلاس کل پارلیمنٹ میں ہوگا، وزیراعظم محمد شہباز شریف ن لیگی اور اتحادی اراکین کو ظہرانہ دیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اراکین کو 26 ویں آئینی ترمیم پر اعتماد میں لیں گے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں