روپے کی قدر میں کمی، انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا

ڈالر میں 6 پیسے کا اضافہ جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 277 روپے 74 پیسے پر بند ہوا

کراچی: (جاگیرنیوز) انٹربینک میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 6 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 277 روپے 74 پیسے پر بند ہوا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 277 روپے 68 پیسے پر بند ہوا تھا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں