سٹیٹ بینک زری پالیسی کا اعلان 4 نومبر کو کرے گا

سٹیٹ بینک اسی دن ایک پریس ریلیز کے ذریعے مانیٹری پالیسی سٹیٹمنٹ جاری کرے گا

کراچی: (جاگیرنیوز) سٹیٹ بینک آف پاکستان زری پالیسی کا اعلان 4 نومبر 2024ء کو کرے گا۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس پیر 4 نومبر 2024 کو ہو گا، جس میں زری پالیسی اور بنیادی شرح سود کا فیصلہ کیا جائے گا۔سٹیٹ بینک اسی دن ایک پریس ریلیز کے ذریعے مانیٹری پالیسی سٹیٹمنٹ جاری کرے گا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں