گورنر نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس 11 نومبر کو طلب کرلیا

پنجاب اسمبلی اجلاس کی صدارت سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کریں گے

لاہور: (جاگیرنیوز) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا۔
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے پنجاب اسمبلی کا 18 واں اجلاس گیارہ نومبر دوپہر دوبجے طلب کیا، اسمبلی سیکرٹریٹ نے پنجاب اسمبلی کے اجلاس کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔اجلاس کی صدارت سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کریں گے، اجلاس میں ملکی سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں