امریکہ کا قطر سے سیاسی دفتر بند، حماس رہنماؤں کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ

قطر کی حکومت نے ہم پر دفتر بند کرنے کیلئے دباؤ نہیں ڈالا،ترجمان حماس رہنما

واشنگٹن: (جاگیرنیوز) امریکا نے قطر میں حماس کا سیاسی دفتر بند کرنے پر زور دے دیا۔
امریکا نے قطر سے حماس رہنماؤں کو ملک بدر کرنے کا بھی مطالبہ کردیا، امریکہ نے کہا کہ دوحا میں حماس کی موجودگی اب قابل برداشت نہیں۔ترجمان حماس رہنما نے کہا کہ قطر کی حکومت نے ہم پر دفتر بند کرنے کیلئے دباؤ نہیں ڈالا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں