لندن میں قاضی فائز عیسیٰ کے بعد خواجہ آصف کے ساتھ ناخوشگوار واقعہ

نامعلوم شخص نے خواجہ آصف کے ساتھ ٹرین سے نکلتے وقت پہلے جملے کسے اور پھر دھمکی آمیز الفاظ استعمال کیے

لندن: (جاگیرنیوز) سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے واقعہ کے بعد ایک اور ناخوشگوار واقعہ پیش آ گیا۔
نامعلوم شخص نے وزیر دفاع خواجہ آصف کے ساتھ ٹرین سے نکلتے وقت بدتمیزی کی اور پھر دھمکی دینے لگا۔خواجہ آصف لندن میں ٹرین کے ذریعے ساتھی کے ہمراہ سفر کر رہے تھے، نامعلوم شخص نے پہلے جملے کسے اور پھر دھمکی آمیز الفاظ استعمال کیے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں