شدید دھند کے باعث اسلام آباد سے کوٹ مومن تک موٹر وے بند

ایم ٹو موٹروے لاہور کی جانب جانے والے ہر قسم کے ٹریفک کیلئے بند کردی گئی ہے، موٹروے پولیس

اسلام آ باد:(جاگیرنیوز)شدید دھند کے باعث اسلام آباد سے کوٹ مومن تک موٹر وے بند کردی گئی۔موٹر وے پولیس کے مطابق موٹروے M2 اسلام آباد سے کوٹ مومن تک، لاہور کی جانب جانے والی ٹریفک کے لیے شدید دھند کے باعث بند کر دی گئی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں