موٹر وے پولیس کی فرض شناسی ،جلتی ہوئی بس سے مسافروں کو بروقت ریسکیو کر لیا

بس کو روک کر مسافروں کو اور سامان کو بحفاظت نکال لیا، بس کو آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی تھی

پنڈی بھٹیاں: (جاگیرنیوز) موٹروے پولیس ایم 2 نے فرض شناسی اور انسانیت کی مثال قائم کر دی۔
ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق پنڈی بھٹیاں کے قریب پٹرولنگ افسران نے چلتی ہوئی گاڑی میں آگ کو نوٹس کیا۔بس کو روک کر مسافروں کو اور سامان کو بحفاظت نکال لیا، بس کو آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی تھی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں