پی ٹی آئی احتجاج، پولی کلینک اور کیپٹل ہسپتال میں ہائی الرٹ جاری
پولی کلینک اور کیپٹل ہسپتال کے ایمرجنسی سٹاف کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں
اسلام آباد: (جاگیر نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر پولی کلینک اور کیپٹل ہسپتال میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا۔
ایمرجنسی سروس سمیت تمام سٹاف کو ہائی الرٹ کر دیا گیا، پولی کلینک اور کیپٹل ہسپتال کے ایمرجنسی سٹاف کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں۔انتظامیہ کی جانب سے دونوں ہسپتالوں میں ایمبولینس سروس کو بھی الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔
Load/Hide Comments




