وزیراعظم کل سے سعودی عرب کا 2 روزہ دورہ کریں گے

وزیراعظم واٹر سمٹ میں حصہ لینے کے لئے سعودی عرب جائیں گے

اسلام آباد: (جاگیرنیوز) وزیراعظم شہباز شریف کل سے سعودی عرب کا 2 روزہ دورہ کریں گے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کاپ 16 کے سائیڈ لائن ایونٹ میں حصہ لیں گے، وزیراعظم واٹر سمٹ میں حصہ لینے کے لئے سعودی عرب جائیں گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے ہمراہ وفاقی وزراء عطا تارڑ، مصدق ملک اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی ہوں گے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں