چیف جسٹس نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد: (جاگیرنیوز) چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس طلب کر لیا۔
چیف جسٹس نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 13 دسمبر کو طلب کیا ہے، اجلاس کل دوپہر 2 بجے ہوگا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں زیرالتواءشکایات کا جائزہ لیا جائے گا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں