پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج کمی کا امکان

خام تیل کی قیمت 79 ڈالر فی بیرل سے کم ہو کر 73 ڈالر تک آگئی -فوٹو : فائل

اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آج سے نیچے آنے کا امکان ہے۔
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آج (15 دسمبر) سے نیچے آنے کا امکان ہے، نجی ٹی وی کے مطابق خام تیل کی قیمت 79 ڈالر فی بیرل سے کم ہو کر 73 ڈالر تک آگئی لہٰذا ڈیزل کی قیمت کم از کم 12 روپے فی لیٹر اور پٹرول کی قیمت 10 روپے فی لیٹر نیچے آنے کا امکان ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں