یکم جنوری سے پٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کا امکان
پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان 31دسمبرکو کیا جائے گا- فوٹو: فائل
اسلام آباد: یکم جنوری کو اگلے 15روز کیلئے پٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کا امکان ہے۔
یکم جنوری سے پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 1.72روپے کمی متوقع ہے۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں تقریباً ایک روپے لیٹر اضافے کا امکان ہے۔پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان 31دسمبرکو کیا جائے گا۔
Load/Hide Comments