ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت مقابلہ امریکا میں ہونے کا امکان

لاہور: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت مقابلہ امریکا میں ہونے کا امکان ہے۔
آئندہ سال آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کا مقابلہ امریکا میں شیڈول کیے جانے کا قوی امکان ہے۔
واضح رہے کہ میگا ایونٹ کا ویسٹ انڈیز بھی مشترکہ میزبان ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں