گرمی اور سردی کے اختلافات شدت اختیار کر چکے ہیں

فوٹو:ویب ڈیسک-

تحریر:مہتاب پیرزادہ

گرمی اور سردی کے اختلافات شدت اختیار کر چکے ہیں .
سردی پہلی اکتوبر کو چارج سنبھالنے کے لیے تیار جبکہ گرمی چارج دینے سے مکمل انکاری،
اب کل فائنل مذاکرات ھونگے۔حتمی تاریخوں کا اعلان 10اکتوبر کو کیا جائیگا۔
گرمی اپنی سیٹ چھوڑے ورنہ سردی 26 اکتوبر کو زبردستی چارج سنبھال لے گی
گرمی اپنی پوری طاقت لگا رہی ہے اور اسٹیبلشمنٹ اس کو سپورٹ فراہم کر رہی ہے اس کے باوجود سردی کا گرمی کو 10 اکتوبر کا
الٹیمیٹم۔ 10 اکتوبر کے بعد سردی کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان۔
گرمی دھاندلی کرنا چاھتی ھے اور یہ اب برداشت نہیں کیا جائیگا۔ سردی کا دو ٹوک مؤ قف

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں