روپے کی قدر میں بہتری، انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا

انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 2 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی

کراچی: (جاگیر نیوز) انٹربینک میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید سستا ہوگیا۔
کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 2 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 95 پیسے پر بند ہوا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 97 پیسے پر بند ہوا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں