وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی پشاور پہنچ گئے
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات جاری ہےاور موجودہ سیاسی اورامن وامان کی صورتحال پر بات چیت اور آئندہ کے لائحہ عمل پر تبادلہ خیال
پشاور:(جاگیرنیوز)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا استقبال کیا.
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات جاری ہےاور موجودہ سیاسی اورامن وامان کی صورتحال پر بات چیت اور آئندہ کے لائحہ عمل پر تبادلہ خیال جبکہ گزشتہ رات کوحکومتی اور پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹیوں درمیان ہونے والے مذاکرات اورپی ٹی آئی کے رویے کے حوالے سے اہم گفتگوبھی کی گئی.
Load/Hide Comments




