حماس نے یرغمالیوں کی رہائی کے حوالے سے مذاکرات معطل کردیئے
غزہ: حماس نے یرغمالیوں کی رہائی کے حوالے سے مذاکرات معطل کر دیئے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق حماس کا کہنا ہے کہ الشفاء ہسپتال کی تباہ کن صورتحال اور حملے کے باعث مذاکرات معطل کئے گئے۔
صیہونی فورسز نے الشفاء ہسپتال کا مکمل طور پر گھیراؤ کر رکھا ہے، اسرائیلی افواج الشفاء ہسپتال سے 20 میٹر کے فاصلے پر تعینات ہیں۔
Load/Hide Comments




