بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری کو ڈیڑھ سال گزر چکا جسمانی ریمانڈ کا سوال پیدا نہیں ہوتا: جسٹس ہاشم کاکڑ

ملزم کے فوٹو گرامیٹک، پولی گرافک، وائس میچنگ ٹیسٹ کرانے ہیں،پراسیکیوٹر جنرل پنجاب ،درخواست میں استدعا ٹیسٹ کرانے کی نہیں جسمانی ریمانڈ کی تھی،عدالت اسلام ..مزید پڑھیں