ڈالر کی اُڑان جاری ،روپے کی قدر میں مزید کمی

کراچی: ملک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوگیا۔
انٹربینک میں ڈالرکا ریٹ 19 پیسے اضافے سے 228 روپے 34 پیسے رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں 25 پیسے اضافہ کیساتھ ڈالر کا بھاؤ 238 روپے 75 پیسے ہے۔یاد رہے انٹربینک کے گذشتہ کاروباری سیشن میں ڈالر 228 روپے 15 پیسے پر بند ہوا تھا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں