سونے کی عالمی اور مقامی قیمت میں اضافہ

کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت بڑھنے کے بعد ملکی سطح پر بھی سونے کے نرخ میں اضافہ ہوگیا۔
نیوز کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 20 ڈالر بڑھ کر 1929 ڈالر کی سطح پر آگئی جس کے باعث ملکی سطح پر سونے کی قیمت فی تولہ قیمت میں 700 اور اور فی دس گرام قیمت میں 600 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
اضافے کے بعد ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 86 ہزار روپے اور فی دس گرام قیمت ایک لاکھ 59 ہزار 600 روپے ہوگئی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں