حکومت نے نیا پاکستان سرٹیفکیٹ پر شرح سود میں اضافہ کردیا

اسلام آباد: حکومت نے نیا پاکستان سرٹیفکیٹ میں سرمایہ کاری پر شرح سود میں 1.50 فیصد اضافہ کر دیا ہے۔
وزارت خزانہ نے شرح سود میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق 5 سال کے لئے 1 ہزار ڈالر تک سرمایہ کاری پر شرح سود 8 فیصد ہوگی۔نوٹیفکیشن کے مطابق نیا پاکستان سرٹیفکیٹ میں 5 سال کے لئے 10 ہزار روپے کی سرمایہ کاری پر شرح سود 13.50 فیصد کر دی گئی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں