پشاور،مسجد میں خودکش دھماکہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں،رادیش سنگھ ٹونی

پشاور:شاور پولیس لائن مسجد میں خودکش دھماکہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں،رادیش سنگھ ٹونی
رادیش سنگھ ٹونی چئیرمین مینارٹی رائٹس فورم پاکستان نے کہاہےکہ شاور پولیس لائن مسجد میں خودکش دھماکہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں یہ ایک انتہائی انسانیت سوز واقعہ ھے.ہم تمام شہداء کے درجات کی بلندی اور تمام زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لئے دعا گو ہیں ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں