نیر حسین بخاری کا سلمان اقبال کی صاحبزادی کے انتقال پر افسوس اور گہرے دکھ کا اظھار

فائل فوٹو:
سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی سید نیر حسین بخاری کا کا اے آر وائے کے چیف سلمان اقبال کی صاحبزادی کے انتقال پر افسوس اور گہرے دکھ کا اظھارانہوں نے کہا کہ رب رحیم سلمان اقبال کی مرحومہ بیٹی کو جوار رحمت میں جگہہ عطا فرمائے اور اللہ تعالی دکھ کی اس گھڑی میں سلمان اقبال اور غمزدہ خاندان کو صبر دے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں