عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا، مقامی سطح پر قیمتیں مستحکم

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 11ڈالر بڑھ کر 1915 ڈالر پر آگئی-فوٹو : فائل

کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود مقامی سطح پر نرخ مستحکم رہے۔
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 11ڈالر بڑھ کر 1915 ڈالر پر آگئی، تاہم ملکی سطح پر سونے کے نرخوں میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ملکی صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت 232600روپے اور فی 10گرام سونے کی قیمت 199417روپے پر برقرار رہی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں