خیبرپختونخوا کی خاتون پولیس افسر کے لیے عالمی ایوارڈ

خواتین پر تشدد کے خلاف خصوصی ڈیسک قائم کیا،جس کے لیے انہیں عالمی سطح پر سراہا گیا -فوٹو:

پشاور: خیبرپختونخوا کی خاتون پولیس افسر سونیا شمروز نے عالمی ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔
سونیا شمروز کو نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں منعقدہ انٹرنیشنل ویمن ان پولیسنگ کانفرنس 2023ء میں پولیس آ فیسر آف دی ایئر کا ایوارڈ دیا گیا۔سونیا شمروز ڈی پی بٹگرام اور ڈی پی او چترال کے عہدوں پر فرائض انجام دے چکی ہیں۔چترال میں تعیناتی کے دوران انہوں نے خواتین پر تشدد کے خلاف خصوصی ڈیسک قائم کیا تھا جس کے لیے انہیں عالمی سطح پر سراہا گیا تھا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں