انٹرنیشنل جونیئرسکواش چیمپئن شپ: ریان زمان نے انڈر9 کیٹیگری کے فائنل میں جگہ بنالی
ملائیشیا میں جاری ایونٹ کے سیمی فائنل میں ریان زمان نے ملائیشین کھلاڑی کو سٹریٹ گیمز سے ہرادیا-
کوالالمپور: پاکستان کے ریان زمان نے انٹرنیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ کی انڈر 9 کیٹیگری ایونٹ کے فائنل میں جگہ بنالی۔
ملائیشیا میں جاری ایونٹ کے سیمی فائنل میں ریان زمان نے ملائیشین کھلاڑی کو سٹریٹ گیمز سے ہرادیا۔ریان زمان نے 9-11، 8-11 اور 10-12 کے سکور سے کامیابی اپنے نام کی۔
Load/Hide Comments




