انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمتیں مستحکم رہیں

کراچی: روپے کے مقابلے مسلسل گراوٹ کا شکار امریکی کرنسی کی قیمت آج مستحکم رہی۔
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت بغیر کسی ردو بدل کے برقرار رہی، یاد رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 280 روپے 24 پیسے پر بند ہوا تھا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر بغیر کسی تبدیلی کے 282 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں