ممتاز علی زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے ڈپٹی رجسٹرار پریس اینڈ پبلی کیشن تعینات

لاہور: زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے وائس چانسلر ڈاکٹر اقرار احمد نے ممتاز علی بیگ کو ڈپٹی رجسٹرار پریس اینڈ پبلی کیشن تعینات کر دیا۔اس سے قبل ممتاز علی یونیورسٹی پریس کے سربراہ کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے۔وائس چانسلر نے یہ پبلک ریلیشنز اینڈ پبلی کیشن ڈیپارٹمنٹ کے پرنسپل آفیسر ڈاکٹر محمد جلال عارف کی سفارش پر ممتاز علی کو ڈپٹی رجسٹرار پریس اینڈ پبلی کیشن تعینات کیا۔یہ نشست قمر بخاری کی ریٹائرمنٹ کے باعث ایک سال سے خالی پڑی تھی وہ مدت ملازمت مکمل ہونے پر ڈپٹی رجسٹرار کے عہدے سے ریٹائر ہوئے تھے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں