سونے کے عالمی اور مقامی نرخ بڑھ گئے

-فوٹو : فائل

کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی قیمت میں اضافہ سامنے آیا ہے۔
صرافہ مارکیٹ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 12 ڈالر کے اضافے سے 2050 ڈالر کی سطح پر آگئی جب کہ ملکی سطح پر بھی سونے کے نرخ میں اضافہ ہوا ہے۔ملکی صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت 1500 روپے کے اضافے سے دو لاکھ 15 ہزار 400 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت 1286 روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 84 ہزار 671 روپے ہوگئی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں