یکم فروری سے پٹرول کی قیمت میں 10روپے تک اضافے کا امکان

قیمتوں میں اضافے کا اعلان 31جنوری 2024کی رات ہوگا- فوٹو: فائل

اسلام آباد: یکم فروری سے پٹرول کی قیمت میں 10روپے تک اضافے کا امکان ہے۔
یکم فروری سے پٹرول کی قیمت میں 10روپے تک اضافے کا امکان ہے جب کہ قیمتوں میں اضافے کا اعلان 31جنوری 2024کی رات ہوگا۔ذرائع آئل انڈسٹری نے کہاکہ ایک لیٹر پٹرول کی قیمت میں 10روپے تک اضافے اور ایک لیٹر ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں سے 6روپے 50 پیسے اضافے کی تجویز دیدی۔ذرائع کے مطابق 2 ہفتوں میں عالمی مارکیٹ میں خام تیل 6.50فیصد مہنگا ہوگیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں