ایچ بی ایل PSL9 کے آفیشل اینتھم کی ریکارڈنگ مکمل

سوشل میڈیا پر ریکارڈنگ مکمل ہونے کی خوشخبری سناتے ہوئے پرستاروں سے پوچھا ہے کہ ڈانس کیلئے کوئی اچھے سے اسٹیپ بتائیں-فوٹو: انسٹاگرام

لاہور: ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 کے آفیشل اینتھم ”کھل کے کھیل“ کی ریکارڈنگ مکمل ہوگئی۔
اس گانے میں علی ظفر کا ساتھ آئمہ بیگ نے دیا ہے، انہوں نے سوشل میڈیا پر ریکارڈنگ مکمل ہونے کی خوشخبری سناتے ہوئے پرستاروں سے پوچھا ہے کہ ڈانس کیلئے کوئی اچھے سے اسٹیپ بتائیں۔خیال رہے کہ پی ایس ایل کا آغاز 17 فروری کو لاہور میں ہوگا جہاں2 بار کی چیمپئین لاہور قلندرز کا مقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ سے ہوگا جبکہ فائنل 18 مارچ کو کراچی میں کھیلا جائے گا۔
https://x.com/AliZafarsays/status/1755214592555291010?s=20

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں