پاکستانی اداکارہ یشما گِل کی کامیاب میڈیکل سرجری

-فوٹو : فائل

پاکستانی اداکارہ یشما گِل کی کامیاب میڈیکل سرجری ہوئی ہے۔
اداکارہ نے انسٹاگرام کے اکاؤنٹ پر اسٹوریز میں مداحوں کو اپنی سرجری کی اطلاع دی۔یشما گِل نے بتایا کہ ان کی مختصر سی سرجری ہوئی ہے، جو کامیاب رہی اور وہ اب صحت یاب ہورہی ہیں۔اداکارہ نے یہ تفصیل نہیں شیئر کی کہ انہیں کیا مسئلہ تھا، انہوں نے مداحوں سے دعاؤں کی اپیل بھی کی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں