سابقہ مس انڈیا رنکی چکما 28 برس کی عمر میں چل بسیں

-فوٹو : انٹرنیٹ

ممبئی: 2017ء میں مس انڈیا بننے والی خاتون رنکی چکما کینسر کا نشانہ بن کر 28 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔
رنکی چکما میں 2022ء میں بریسٹ کینسر کی تشخیص ہوئی تھیں اور دو برس سے ان کا علاج چل رہا تھا۔رواں ماہ ان کی طبیعت خراب ہونے پر انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا اور طبیعت زیادہ بگڑنے پر انہیں وینٹی لیٹر پر شفٹ کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکیں۔کینسر نے رنکی چمکا کے پھیپھڑوں اور سر کو نقصان پہنچایا اور ان کے دماغ میں ٹیومر بھی بن گیا تھا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں