ریکارڈ تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1600 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت میں 1372 روپے کی کمی

کراچی: (جاگیر نیوز) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ کم ہوگئے۔
بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 16 ڈالر کی کمی سے 2888 ڈالر ہوگئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1600 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت میں 1372 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔قیمتوں میں اضافے کے باعث مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 1 ہزار 500 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 58 ہزار 487 روپے ہوگئی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں