خیبرپختونخوا کابینہ کا اہم اجلاس طلب کر لیا گیا

کابینہ کا اجلاس 28 فروری کو طلب کیا گیا ہے، ایجنڈا بعد میں جاری کیا جائے گا

پشاور: (جاگیر نیوز) خیبرپختونخوا کابینہ کا اہم اجلاس طلب کر لیا گیا۔
کابینہ کا اجلاس 28 فروری کو طلب کیا گیا ہے، کابینہ اجلاس وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت منعقد ہوگا۔
اجلاس میں کابینہ اراکین، چیف سیکرٹری اور متعلقہ افسران شرکت کریں گے، کابینہ اجلاس کا ایجنڈا بعد میں جاری کیا جائے گا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں