بلوچستان کے ساحلی علاقے اورماڑہ میں زلزلہ، شدت 4.8 ریکارڈ

زلزلے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، کوئٹہ زلزلہ پیماہ مرکز

کوئٹہ:(جاگیر نیوز) بلوچستان کے ساحلی علاقے اورماڑہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
زلزلہ پیماء مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر4.8 ریکارڈ ہوئی جبکہ گہرائی 18کلومیٹر تھی۔زلزلہ پیماہ مرکز کوئٹہ کا مزید کہنا تھا کہ زلزلے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں