ربیع الاول کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد میں اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے

اسلام آباد (جاگیرنیوز )ربیع الاول 1447 ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہورہاہے۔
اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔زونل اور ضلعی چاند دیکھنے والی کمیٹیاں اپنے اپنے مقامات پر اجلاس منعقد کریں گی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں