اس وقت ملک کے 3 دریاؤں میں سیلابی صورتحال ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر شیئر کریں naeem-ruhani اگست 27, 2025August 27, 2025 0 تبصرے 79 مناظر سیلاب کے باوجود بارڈرز کی کڑی نگرانی کی جارہی ہے اور کسی بھی پوسٹ کو خالی نہیں کیا گیا، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری