ایشیا کپ: بنگلادیش کی افغانستان کیخلاف بیٹنگ جاری
ٹیم کو یہ میچ لازمی جیتنا ہے، پچ تھوڑی سلو لگ ہے، لہٰذا 160 تک کا اسکور اچھا ہوگا، کپتان لٹن داس
ابوظبی:(جاگیرنیوز) ایشیا کپ کے نویں میچ میں بنگلادیش نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ابوظبی میں شیڈول میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے والے بنگلادیش کے کپتان لٹن داس کا کہنا تھا کہ ٹیم کو یہ میچ لازمی جیتنا ہے۔ پچ تھوڑی سلو لگ رہی ہے، لہٰذا 160 تک کا اسکور اچھا ہوگا۔گروپ بی میں اس وقت سری لنکا 4 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے، افغانستان اور سری لنکا دو، دو پوائنٹس کے ساتھ بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہیں۔
Load/Hide Comments




