چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے امریکی کانگریس کے ریپبلکن رکن رائن زنکےکی ملاقات
ملاقات میں عالمی امن اور خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال، اس موقع پر سینیٹر اکبر خواجہ بھی موجود
واشنگٹن:(جاگیرنیوز) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے نیشنل پرئیر بریک فاسٹ کے موقع پر مونٹانا سے تعلق رکھنے والے امریکی کانگریس کے ریپبلکن رکن رائن زنکے سے ملاقات ہوئی جس میں عالمی امن اور خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال ہوا، اس موقع پر سینیٹر اکبر خواجہ بھی ہمراہ تھے۔
Load/Hide Comments




