اپریل 8؛ 2026،پاکستان کادن: کامیاب سفارت کاری، امن مذاکرات کا میزبان اسلام آباد
اب دنیا میں امن کے لئےپاکستان کا نام ہمیشہ یاد رکھاجائے گا،وزیرآعظم شہبازشریف،ںائب وزیر آعظم اسحاق ڈاراورفیلڈ مارشل عاصم منیرکاوشیں رنگ لے آئیں
امریکا اور ایران کے درمیان 2 ہفتے کی جنگ بندی، امریکا اور ایران کی قیادت ہفتہ،10 اپریل کو اسلام آباد میں عالمی امن کی بحالی کے لئےمذاکرات کریں گی
Load/Hide Comments




