امریکہ اور جنوبی کوریا کے معاہدے بہتری: تیل کی پیداوار بڑھانےکے لیے 8.4 ارب ڈالر مختص، ٹرمپ

تیل اور گیس کی زیادہ پیداوار سے امریکی توانائی کی بالادستی یقینی ہوگی، توانائی کی بڑھتی پیداوار مستقبل میں امریکہ کی عالمی توانائی سکیورٹی مضبوط کرے گی،امریکی صدر

واشنگٹن: (جاگیرنیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ اور جنوبی کوریا کے معاہدے میں مزید بہتری آگئی ہے۔
امریکی صدر کے مطابق جنوبی کوریا میں تیل کی پیداوار بڑھانے کے منصوبے کے لیے 8.4 ارب ڈالر مختص کیے گئے ہیں۔ٹرمپ نے کہا کہ تیل اور گیس کی زیادہ پیداوار سے امریکی توانائی کی بالادستی یقینی ہوگی، توانائی کی بڑھتی پیداوار مستقبل میں امریکہ کی عالمی توانائی سکیورٹی مضبوط کرے گی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں