ایشین گیمز2026ء: پاکستان اسکواش ٹیم نے چاندی کا تمغہ جیت لیا

ناگویا میں کھیلے گئے فائنل کے دوسرے میچ میں ملائیشیا کے ای ین یاؤ نے پاکستان کے نور زمان کو دو صفر سے شکست دی،یوں ایشین گیمز میں پاکستان اسکواش ٹیم نے سلور میڈل حاصل کرلیا

سپورٹس ڈیسک

ناگویا: (جاگیرنیوز) جاپان میں جاری ایشین گیمز میں مینز اسکواش ایونٹ کے فائنل میں پاکستان ٹیم کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
ناگویا میں کھیلے گئے فائنل کے دوسرے میچ میں ملائیشیا کے ای ین یاؤ نے پاکستان کے نور زمان کو دو صفر سے شکست دی۔یوں ایشین گیمز میں پاکستان اسکواش ٹیم نے سلور میڈل حاصل کرلیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں